Home / 2019 / October / 03 (page 2)

Daily Archives: 03/10/2019

ساہیوال

ساہیوال:عنبرین رضاکاڈینگی تدارک کے حوالے صنعت زار سوشل ویلفئیر کا دورہ س ساہیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال حکومت پنجاب لاہور عنبرین رضا نے ڈینگی تدارک کے حوالے سے صنعت زار سوشل ویلفئیر ساہیوال کا دورہ کیا، ادارہ ہذا کی صفائی کو سراہا۔ اس موقع پر وزٹ کے دوران سید علمدار حسین ڈائر یکٹر سوشل ویلفئیر ساہیوال اور ذوالفقارعلی ناز منیجر صنعت زار و دیگر سٹاف کے ہمراہ موجود تھے۔ انہوںنے دورہ کے دوران اس بات پر زور دیا کہ کہ صفائی کا خاص خیال رھیں ۔ دفاتر، چھتوں اور پانی والی ٹینکی کی صفائی اور ڈھکن …

Read More »

نارووال

شکر گڑھ : باؤلے کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا پانچویں کا طالب علم دم توڑ گیا شکر گڑھ (نامہ نگار ) باؤلے کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا پانچویں کا طالب علم سمیع الله دم توڑ گیا، شکر گڑھ کے موضع د یولی کے رہائشی 5ویں جماعت کے طالب علم سمیع اللہ کو 22 اگست کو سکول سے واپسی پر کتے نے کاٹا، جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شکر گڑھ سے ویکسین لگوائی گئی، سمیع اللہ کے والد کا کہنا ہے کہ انہوں نے بچے کو 4 ٹیکے لگوائے مگر پھر بھی بچے کی حالت بگڑ گئی، …

Read More »

منڈی بہائوالدین

منڈی بہائوالدین:سکول کی زمین پر با اثر افراد کا قبضہ ، مکان تعمیر منڈی بہائوالدین:کشمیرکالونی میں محکمہ تعلیم کے سکول کیلئے وقف زمین پربا اثرافرادنے پٹواری اورمحکمہ تعلیم کی سازبازسے مکان تعمیرکرلئے،ڈپٹی کمشنرکودی جانیوالی درخواست بھی ردی کی ٹوکری کی نذرکردی گئی،اہل محلہ سراپا احتجاج بن گئے ۔ ڈپٹی کمشنرکوکشمیرکالونی کے رہائشی امین گجر، محمد اشرف، محمد سلیمان سمیت محلہ داروں نے درخواست دی جس میں انکشاف کیاکہ کشمیرکالونی میں محکمہ تعلیم کے گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول کیلئے انتقال کی گئی ایک کنال زمین پر بااثر افرادنے محکمہ مال اورمحکمہ تعلیم کی سازبازسے قبضہ کرکے اس پرمکان تعمیرکرلیاہے لیکن کسی کے …

Read More »

سیالکوٹ

نوجوان ہلاکت کیس ، ڈاکٹروں کی عدم گر فتاری پر ورثا کا احتجاج سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمشنر روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں چندروز قبل ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان خرم شہزادکی ہلاکت پر ڈاکٹروں کیخلاف مقدمہ کے اندراج کے باوجود عدم گرفتاری پرطلبہ اور مر حوم کے لواحقین سرا پا احتجاج بن گئے ۔ احتجاج پر پولیس تھانہ صدر نے ڈاکٹر نجف اور دو نامعلوم ، ہسپتال کے مالک ڈاکٹر تنویر اسلام کیخلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ اگلے ہی روز نجی ہسپتال کے مالک کے بھائی چو دھری مقصود کی درخواست پر 400کے قریب طلبہ کیخلاف بھی مقدمہ …

Read More »

حافظ آباد

حافظ آباد میں قیمت 10 روپے مقرر حافظ آباد(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد نے ضلع بھر میں سادہ نان کی قیمت10روپے مقرر کر دی ۔ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو نان کی مقررہ قیمت پر فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ۔ گورنمنٹ کالج حافظ آباد میں 3لیکچرار بھرتی حافظ آباد(نامہ نگار )محکمہ ہائر ایجوکیشن کی ہدایت پر گورنمنٹ کالج حافظ آباد میں 3لیکچرار بھرتی کر لئے گئے ۔پرنسپل کالج پروفیسر محمد یونس نے نئے بھرتی ہونے والے لیکچرار محمد ابوبکر،عبدالرؤف اور اسامہ رشید میں تقرری کے آرڈرز تقسیم کئے ۔

Read More »

گجرات

جلالپوربھٹیاں:سرچ آ پریشن کے دوران 93افراد زیر حر است جلالپوربھٹیاں (نامہ نگار) آپریشن میں حساس اداروں، لیڈیز پولیس اہلکاروں، ایلیٹ کمانڈوز نے بھی حصہ لیا ،سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن میں پنڈی بھٹیاں سرکل کے 5 ایس ایچ اوز نے بھاری نفری کے ہمراہ حصہ لیا، نواحی گائو ں مانیکا کے علا قے میں 40 گھروں کی تلاشی لی گئی ، مشتبہ افراد کو شنا ختی کوائف نہ ہو نے پر حر است میں لیا گیا ۔ کارروائی کے دوران بڑی مقدارمیں جدید اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ پاکستان سپیشل اولمپکس کے زیر اہتمام معذور بچوں میں مقابلے گجرات(سٹی رپورٹر …

Read More »

گوجرانوالہ

مطالبات کی عدم منظوری پر لینڈریکارڈسنٹر کے ملازمین کی ہڑتال گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)مطالبات کی عدم منظوری پر لینڈ ریکارڈ سنٹر کے ملازمین کی ہڑتال اور دفاتر کی تالہ بندی کے باعث فرد کا اجراء اور انتقال وراثت کے اندراج کا نظام ٹھپ ہو کر رہ گیا۔بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ سمیت ڈویژ ن بھر میں واقع اراضی لینڈ ریکارڈ سنٹرز پر ہڑتال رہی،ملازمین نے مطالبات کی عدم منظوری پر دفاتر کی تالہ بندی کرکے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر لینڈ ریکارڈ سنٹر کے انچارج عمران صدیق و دیگر افسروں نے کہا کہ ہڑتال کا مقصد …

Read More »

مظفر گڑھ

تیز رفتار رکشہ کی موٹرسائیکل کوٹکر،2نوجوان شدیدزخمی دائرہ دین پناہ:دائرہ دین پناہ کے علاقہ جنوں موڑ کے رہائشی 21سالہ محمد فہیم ولد غلام فرید کھرل اپنے ساتھی 17سالہ زبیرمغل پٹھان کے ہمراہ موٹرسائیکل پرگھر واپس آرہے تھے کہ کلمہ چوک کے قریب تیزرفتار رکشہ کی سائیڈ لگنے سے موٹرسائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں 1122 کے ذریعے نشترہسپتال ملتان ریفرکردیاگیا ۔ خان گڑھ: 18سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق خان گڑھ (سٹی رپورٹر) عون محمد والد ذوالفقار کی ویلڈنگ دکان پر کام کر رہا تھا، پنکھے سے کرنٹ لگا ہسپتال لے جاتے دم توڑ گیا، …

Read More »

خانیوال

جہانیاں:شراب کی چالو بھٹی پکڑی گئی جہانیاں (نامہ نگار) کرتے ہوئے موضع رحیم شاہ میں شراب کی چالو بھٹی پکڑ کرڈیلر محمد سعید کو گرفتار کر لیااورشراب 90 لیٹر اور اس میں استعمال ہونے والا 40 لیٹر لہن بھی بر آمد کر لیا جہانیاں پولیس نے محمد سعید میتلا کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کردیا ہے ۔

Read More »

وہاڑی

بورے والا،ڈاکودکان سے 25 ہزار لوٹ کر فرار بورے والا(سٹی رپورٹر) دو ڈاکو دکان سے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئےواقعات کے مطابق تھانہ ماڈل ٹائون کی حدود امام بارگاہ روڈ پر لاثانی پرنٹرز پر رات 8 بجے ڈکیتی کی واردات میں دونا معلوم افراد اسلحہ کے زور پر 25000 روپے نقدی چھین کر فرارہوگیے ۔ بورے والا میں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ پر شہری پریشان ہیں۔ کروڑوں مالیت کا خورشید انورسٹیڈیم کھنڈر،کھلاڑی پریشان وہاڑی(نمائندہ خصوصی)کروڑوں روپے کی لاگت سے بنایاجانے والاوہاڑی کاواحد خورشیدانورسٹیڈیم عدم توجہی کے باعث گزشتہ تین سال سے کھنڈرات کا منظرپیش کر رہاہے جبکہ …

Read More »