نئی متعارف کرائی گئی سوزوکی آلٹو کار کی قیمت میں اضافہ

کاروبار
40
0
sample-ad

کراچی(این این آئی)اس کا اطلاق منگل سے ہوگیا ہے ،کمپنی کی طرف سے ڈیلرز کو ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے ۔آلٹو کی قیمت میں مجموعی طور پر دو لاکھ 10 ہزار روپے بڑھائے گئے ہیں،جنوری 2018 سے 2019 کے درمیان سب سے زیادہ قیمت سوئفٹ کی پانچ لاکھ 39 ہزار بڑھائی گئی جبکہ ویگنور کی قیمت میں ایک سال میں پانچ لاکھ 11ہزار اضافہ کیا گیا۔اسی طرح کلٹس کی قیمت چار لاکھ 95 ہزار تک بڑھائی گئی جبکہ مہران وی ایکس آر ایک لاکھ 81 ہزار مہنگی ہوئی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.