پاکستان

ساہیوال

اٹلی کی افزائش روکنے کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں:عنبرین رضا
ساہیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی سیکرٹری سوشل ویلفیئر عنبرین رضا نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ڈینگی بخارکو کنٹرول کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے تمام سرکاری ادارے اس مہم میں محکمہ صحت کے شانہ بشانہ کام کر رہے ہیں ڈینگی بخار سے بچاؤ کاواحدعمل ان کی افزائش کا فوری خاتمہ ہے جس کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو بھر پور حصہ لینا چاہے انہوں نے یہ بات ڈی سی آفس میں ڈینگی مچھروں کے تدارک کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close