Home / 2019 / October / 01

Daily Archives: 01/10/2019

وہاڑی

خدمت کی سیاست ہمیشہ مشن رہی ہے: طاہر چودھری وہاڑی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ خد مت کی سیاست ہمیشہ مشن رہی ہے عوام سے کئے ہر وعدے کی تکمیل حکومت کرنی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوٹلی ما …

Read More »

خانیوال

منصوبوں میں ناقص میٹریل کا استعمال برداشت نہیں :حسین جهانیاں خانیوال (نامہ نگار.ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارئمنٹ پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے شروع کئے جانیوالے پنجاب میونسپل سروسز پروگرام سے ضلع بھر میں ٹوٹی ہوئی سڑکوں، گھروں …

Read More »

کاروبار

اسٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی، 2ارب 85 کروڑ روپے ڈوب گئے کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیرکو اتارچڑھاؤ کے بعد محدودپیمانے پر تیزی رہی، تاہم 100انڈیکس 32ہزارپوائنٹس کی حد پر برقرار رہا، تیزی کے باوجودسرمایہ کاروں کے دو ارب85کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے ۔کاروباری حجم 22فیصدزائد رہا جب …

Read More »

دنیا

ایران سے جنگ عالمی معیشت تباہ کر دے گی:سعودی عرب ریاض(ایجنسیاں)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہاہے کہ سعودی عرب کی ایران سے جنگ ہو ئی توعالمی معیشت تباہ ہوجائے گی ۔امریکی میڈیاکو انٹرویو دیتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان نے کہاعلاقائی حریف سے کشیدگی کے خاتمہ کیلئے غیر …

Read More »

قومی اسمبلی: بل آرڈیننس کے ذریعے پاس کرانے پر اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد:بل پیش کیے بغیر آرڈیننس کے ذریعے پاس کرانے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں شور شرابہ کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی ارکان کی جانب سے بل پیش کرنے پر نفیسہ شاہ نے احتجاج کیا اور کہا 11 آرڈیننس صدارتی …

Read More »

فصلوں کی باقیات، ٹائر

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں سموگ پر کنٹرول کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا، فصلوں کی باقیات، ٹائر، ربڑ کی مصنوعات جلانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ پنجاب حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جن اشیا کے جلانے پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے وہ موسم …

Read More »

پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں جلسے اور ریلیاں نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں جلسے اور ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کرلیا، بلاول بھٹو ملک بھر میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نیئر بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے ملک بھر میں جلسوں کا فیصلہ ہوا …

Read More »

حکومت زلزلے میں جاں بحق لواحقین کو 5 لاکھ روپے فی کس دیگی

اسلام آباد:فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کی بحالی کا تخمینہ لگا لیا، وفاقی حکومت جاں بحق لواحقین کو 5 لاکھ روپے فی کس دے گی۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا …

Read More »

قاسم سوری نے الیکشن ٹربیونل فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد:سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اپنے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ایڈووکیٹ نعیم بخاری کی جانب سے دائر اپیل میں کہا ہے کہ ٹریبونل کے شواہد کا جائزہ نہیں لیا، انتخابی عمل میں بے ضابطگیاں ان سے …

Read More »

بھارتی فوجی کشمیر میں بھیڑیئے بن گئے

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی بھیڑیئے بن گئے، کشمیری نوجوانوں کو برہنہ کر کے الٹا لٹکا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنانا معمول بن گیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بدترین تشدد کے 19 کیسز سامنے لے آیا، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »