پاکستان

منڈی بہاوالدین

نئے بلدیاتی نظام کیلئے فوکل پرسنز کی فہرستیں مکمل
منڈی بہاوالدین(سٹی رپورٹر) منڈی بہاوالدین سمیت دیگر اضلاع میں نئے بلدیاتی نظام کی تیاریاں مکمل کرتے ہوئے فوکل پرسنز تعینات کرنے کیلئے فہرستیں مکمل کر لی گئیں ،بلدیاتی اداروں کے انتظامی امور کو بہتر بنانے کیلئے بیشتر اہم فیصلے کئے جانے کا امکان ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close