Breaking News

Daily Archives: 30/09/2019

پنجاب کے بھی کئی وزرا کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کرلیا۔جیو نیوز کے مطابق پنجاب کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے جس کے تحت متعدد وزراءکو فارغ کرکے نئے وزراءلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چینل ذرائع کے مطابق آئی جی …

Read More »

عمران خان امریکہ سے واپسی کے بعد سب سے پہلے کہاں پہنچ گئے

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر کا مقدمہ کامیابی سے لڑنے کے بعد گزشتہ شام وطن واپس پہنچے تاہم آ ج وہ زلزلے سے متاثر ہونے والے آزاد کشمیر کے علاقے میں دورہ کرنے کیلئے پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم …

Read More »

چونیاں سے ایک اور بچے کی باقیات بر آمد

قصور: چونیاں کے علاقہ انڈسٹریل ایریا سے ایک اور بچے کی باقیات بر آمد، اغواء کے بعد قتل ہونے والے بچوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ پولیس قاتل کو گرفتار کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملنے والی باقیات امیر حمزہ کی ہیں جبکہ مقامی پولیس …

Read More »

گرفتاری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: مریم نواز نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے ذریعے گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر کر دی۔چوہدری شوگر ملز انکوائری میں گرفتار نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے درخواست ضمانت میں چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا …

Read More »

پاکستان کا من موہن سنگھ کو دعوت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور راہداری کے افتتاح پر سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو دعوت دینے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا دعوت دینے کا فیصلہ اعلیٰ سطح کی مشاورت کے بعد کیا گیا، افتتاحی تقریب …

Read More »

سلمان شہباز کی جائیداد ضبط

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرلی گئی۔ احتساب عدالت نے جائیداد قرقی کے لیے متعلقہ محکموں کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب کے جج امیر محمد نے نیب کی درخواست پر شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی …

Read More »

ن لیگ کا حکومت مخالف تحریک پر اتفاق

اسلام آباد:ن لیگ نے حکومت مخالف تحریک پر اتفاق کرلیا۔ ن لیگ نے تجویز دی ہے کہ احتجاجی تحریک کے وقت اور طریقہ کار پر مشاورت ہونی چاہیئے، اے پی سی میں تمام جماعتوں سے مشاورت کرنی چاہیئے۔پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

عوام سڑکوں پر نکلنے کو تیار ہیں: بلاول بھٹو

راولپنڈی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’نیازی‘ کا پر وعدہ دھوکا اور ہر نعرہ جھوٹا نکلا، عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اب اس ’کٹھ پتلی‘ کا مقابلہ کرنے کا وقت آ گیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں بلاول …

Read More »

ڈی جی خان

مسلم حکمران کشمیر کے زلزلہ متاثرین کا اس مصیبت کی گھڑی میں ساتھ دیں شادن لنڈ (نامہ نگار) مسلم حکمران زلزلہ متاثرین کا اس مصیبت کی گھڑی میں ساتھ دیں،کشمیر میں پہلے ہی کرفیوسے زندگی اجیرن تھی قدرتی آفت سے مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا حکومت کے ساتھ ساتھ …

Read More »

پاکپتن

حکومت نے کشمیر کو عالمی مسئلہ بنا دیا : سا جد ہ یوسف پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کی حکومت نے سب سے زیادہ مسلہ کشمیر کو اجاگر کیا جس پر امریکہ بھی سالسی کا بیان دینے پر مجبور ہو گیا حکومتی پالیسی صرف کشمیر کی آزادی پرمشتمل ہےکمشیر …

Read More »