Daily Archives: 27/09/2019

September, 2019

  • 27 September

    امریکہ بھارت کا ہدف

    آٹھ دس ہفتے سے حکومتی وزیر مشیر اور حکومت نواز مبصر و تجزیہ کار یہ کہہ کہہ کر قوم کی ایمان افروزی کر رہے تھے کہ ہماری کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں ساری دنیا ہمارے پیچھے کھڑی ہو گئی ہے۔ مسئلہ کشمیر عالمی ایجنڈے پر سرفہرست آ گیا ہے …

  • 27 September

    بھوک ہے زندگی کا دروازہ

    پچھلے کالم میں شاید تھوڑاجذباتی ہوگیا تھا، میں واقعی غصے میں تھا، غصہ پر بمشکل قابو پایا تھا اور کالم کا رخ اصل موضوع سے ہٹا کر،، جہانگیر کی کہانی،، کی جانب لے گیا تھا، لیکن کب تک؟ کب تک کوئی اپنے جذبات پر قابو رکھ سکتا ہے؟ ہم ان …

  • 27 September

    علی فاطمہ ہسپتال کا افتتاح

    گو کہ تعلیم ‘صحت اور روزگار کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے تاہم ہمارے ادارے روزنامہ 92 نیوز کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اپنی انڈسٹری میں روزگار کے ساتھ ساتھ فیصل آباد یونیورسٹی کے حوالے سے تعلیم کے فروغ کے لئے بھی اہم کردار ادا کر رہا …

  • 27 September

    دیار مجدد سے داتا نگر تک

    میںبچپن میں اپنے والد مرحوم جناب زکی کیفی کے کچھ قریبی دوستوں کو اپنے گھر’’ کاشانۂ زکی ‘‘ -17 اردو نگر سمن آباد موڑ پر بکثرت آتے جاتے دیکھتا تھا۔ کبھی باقاعدہ دعوت پر،کبھی ویسے ہی میل ملاقات کے لیے،کبھی مولانا ظفر احمد انصاری صاحب سے ملنے ، جو لاہور …

  • 27 September

    کشمیر کی اصل کہانی

    آج وزیر اعظم عمران خان دنیا بھر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہال سے بتائیں گے کہ کشمیر میں کیا ہو رہا ہے اور اگر بھارت کی دیوانگی کو روکا نہ گیا تو پھر دنیا کا ہر بڑا ملک ذمہ دار ہو گا۔ خان صاحب اپنی تقریر کے …

  • 27 September

    حکومت سندھ کی آخری سانسیں

    گیارہ برس کے بعد سندھ میں پیپلز پارٹی کا اقتدار ختم ہوتا نظر آ رہا ہے۔اس وقت سندھ میں پی پی حکومت اس مریض کے مانند ہے؛ جس کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہو۔ سائیں مراد علی شاہ کی سرکار ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ کمزورتر ہوتی جا …

  • 27 September

    دنیا

    انڈونیشیا میں زلزلہ،20ہلاک،100زخمی:استنبول بھی لرز اٹھا جکارتہ ،استنبول(اے ایف پی،مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا میں زلزلے سے تباہی،20افراد ہلاک،100زخمی ہو گئے ۔درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ متعددسڑکوں میں دراڑیں پڑ گئیں۔ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں بھی 5.7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔رپورٹ کے مطابق …

  • 27 September

    قاسم سوری ڈی سیٹ

    کوئٹہ: الیکشن ٹریبونل نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو ڈی سیٹ کر دیا۔ الیکشن ٹریبونل نے این اے 265 پر دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔الیکشن ٹریبونل کی سربراہی جسٹس عبداللہ بلوچ نے کی، الیکشن ٹریبونل نے این این اے 265 پر الیکشن کو کالعدم قرار دیا، …

  • 27 September

    وزیراعظم آج دنیا کو بھارت کا اصلی چہرہ دکھائیں گے

    نیویارک: وزیراعظم عمران خان آج جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شیڈول ہے۔ وزیراعظم آج دنیا بھر کے سامنے بھارت کا چہرہ بے نقاب کریں گے۔ اقوام متحدہ کی ویب سائٹ پر …

  • 27 September

    امریکا کا بھارت سے پابندیاں فوری اٹھانے کا مطالبہ

    واشنگٹن:مسئلہ کشمیر پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی۔ امریکہ نے بھارت سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر لگائی گئی پابندیاں فوری طور پر ہٹائی جائیں۔ ایلس ویلز کا کہنا تھا امریکہ کو جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے …