Breaking News

Daily Archives: 26/09/2019

دنیا

امریکا:ڈیموکریٹس کاٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کا اعلان واشنگٹن (نیوزایجنسیاں ) ڈیموکریٹک پارٹی نے سیاسی مخالفین کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے دوسرے ملک پر دبا ؤڈالنے کے الزام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک کااعلان کردیاہے ۔ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہاہے کہ …

Read More »

مہوش حیات بچوں کی تعلیم کیلئے لندن میراتھن میں دوڑیں گی

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) اداکا رہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ آئندہ سال بچوں کی تعلیم کیلئے ’’لندن میراتھن ‘‘میں حصہ لوں گی ،یہ میراتھن 26 میل پر مشتمل ہے مگر بچوں کو تعلیم دلانے کیلئے میں 100میل دوڑنے کو بھی تیار ہوں۔روز نامہ دنیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان …

Read More »

اذان سمیع خان اداکاربننے کو تیار

لاہور(شوبز ڈیسک)والدعدنان سمیع خان کی طرح موسیقی کی دنیا میں کامیابی پانے والے اذان سمیع خان اب والدہ زیبا بختیار کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں یعنی اب وہ موسیقی کیساتھ ساتھ اداکاری کرتے بھی نظر آئیں گے ۔اذان سمیع خان نے ایک ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو …

Read More »

سیدنورکا نئی پنجابی فلم بنانے کا اعلان

اسلام آباد (اے پی پی) سید نور نے ایک نجی سٹوڈیو کی تقریب کے دوران نئی فلم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فلم ’’باجرے دی راکھی ‘‘بنائیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کی کہانی انہوں نے خود لکھی ہے تاہم فلم کی کاسٹ ابھی …

Read More »

فلم’’فروزن 2‘‘کا نیاٹریلر جاری

نیویارک (این این آئی)تھری ڈی اینی میٹڈ فلم’’فروزن‘‘ کے سیکو ئل ’’فروزن 2‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ،فلم22نومبر کو ریلیز کی جائیگی۔افسانوی کہانی دی سنو کوئین سے ماخوذ فروزن 2 کے ہدایت کار کرس بک اور جینیفر لی ہیں اور مختلف اینی میٹڈ کرداروں کیلئے کرسٹین بیل، ایڈینا …

Read More »

ہمایوں سعید سکائی ڈائیور بن گئے ،ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر

اسلام آباد (اے پی پی) اداکار ہمایوں سعید نے دبئی میں قیام کے دوران سکائی ڈائیونگ کا شوق پورا کیا اور ان لمحات کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردی ہے ۔ ہمایوں سعید ان دنوں ’’چلو دبئی‘‘ مہم کے حوالے سے دبئی میں موجود ہیں، اس موقع …

Read More »

پیٹ دردکی شکایت ،میراکادبئی کے ہسپتال میں میجر آپریشن

دبئی (شوبزڈیسک ،مانیڑنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے مطابق میراکے شوہر کیپٹن نوید نے بتایاکہ میراکو ایک ہفتے سے پیٹ میں شدیددرد کی شکایت تھی ،جس کیلئے ڈاکٹر سے رجوع کیا گیا اور مختلف قسم کے ٹیسٹ کرنے کے بعد ڈاکٹروں نے سرجری کا فیصلہ کیا ۔ان کاکہناتھاکہ آپریشن کافی سیریس …

Read More »

ٹی 20رینکنگ ،ٹیم رینکنگ میں پاکستان،بیٹنگ میں بابرنمبرون

دبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور ان کے ساتھی کرکٹر شیکھر دھاون آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ٹاپ ٹین پلیئرز میں شمولیت کے قریب پہنچ گئے ہیں تاہم ٹیم رینکنگ میں پاکستان اور بیٹنگ کے شعبے میں بابر اعظم بدستور سرفہرست پوزیشن پر فائز ہیں۔جنوبی افریقہ کیخلاف1،1سے برابر …

Read More »

سری لنکا کیخلاف سیریز:افتخاراحمد بہترین کھیل کیلئے پرعزم

کراچی (سپورٹس رپورٹر)آل راؤنڈر افتخار احمد سری لنکا کیخلاف سیریز میں بہترین کھیل کیلئے پرعزم جبکہ ان کے ساتھ قومی سکواڈ میں کم بیک کرنے والے محمد نواز،عابد علی،محمد رضوان اور عثمان شنواری بھی واپسی پر پرجوش ہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری شدہ انٹرویوز میں افتخار احمد کا …

Read More »

حفیظ کی آل راؤنڈ کارکردگی رائیگاں

گروس آئیلٹ (سپورٹس ڈیسک ) فاتح ٹیم نے چھ وکٹوں پر 165رنز بنائے ۔ آندرے فلیچر36رنز پر نمایاں رہے ۔ محمد حفیظ نے تین اور الزاری جوزف نے دو وکٹیں لیں ۔ جواب میں سینٹ کٹس کی ٹیم نو وکٹوں پر 145رنز بنا سکی ۔ محمد حفیظ نے 29اور لاری …

Read More »