Breaking News

Daily Archives: 21/09/2019

ن لیگ بھی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے گی

لاہور:شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے گی، مولانا گرم جگہ پر پاؤں نہ رکھیں، اب شہباز شریف کی سیاست کا امتحان ہے، جنہوں نے پاکستان کا مال کھایا وہ لندن سے بھی گرفتار ہوسکتے ہیں۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ …

Read More »

ٹی وی پرلوگوں کو زندگی کا عکس دکھایا جاسکتاہے :حمزہ علی عباسی

کراچی (سٹاف رپورٹر) اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ ٹی وی میڈیم کو استعمال کر کے لوگوں کی زندگی کا عکس دکھایا جاسکتا ہے اور خالق حقیقی کے ساتھ ان کا تعلق جوڑا جا سکتا ہے ۔ حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’’الف‘‘ میں …

Read More »

ماورا حسین وقت نہ دینے پر نئی ڈرامہ سیریل سے آؤٹ

کراچی (سٹاف رپورٹر) اداکارہ ماورا حسین باربار وعدے کے باوجود وقت نہ دینے پر نئی ڈرامہ سیریل سے آئوٹ ہوگئیں ، ذرائع کاکہناہے کہ ماورا حسین کوڈرامہ سیریل ’’صباحت‘‘ میں کاسٹ کیا گیا تھا اوراس کی ریکارڈنگ جون میں شروع ہونا تھی لیکن ماورا حسین نے بار بار وعدے کے …

Read More »

شوبزستارے میدان میں ،ہوگا صاف پاکستان تحریک کا آغاز کردیا

کراچی (سٹاف رپورٹر)صفائی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے شوبز کی دنیا کے ستارے میدان میں آگئے ۔ٹی وی ، فلم اورتھیٹر کے فنکاروں صنم سعید، خالد ملک، نمرہ بچہ، انوشے اشرف، گلوکارہ ژوئے ویکاجی، تارا محمود، ریچل ویکاجی، علی رحمن اورشنیرااکرم سمیت دیگر سول و سماجی شخصیات نے کراچی …

Read More »

آگے بڑھنا ہے تو استاد کو عزت واحترام دو :ثریا ملتانیکر

لاہور (اپنی لیڈی رپورٹر سے ،لیڈی رپورٹر )نامور گلوکارہ ثریا ملتانیکر کا کہناہے کہ بنیادی فن سیکھے بغیر گائیکی کے شعبے میں خدمت نہیں کی جا سکتی،ریاضت،اساتذہ اور کام سے لگن کامیابی کی ضمانت ہیں ۔ثریاملتانیکرنے ان خیالات اظہار لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے نئے ادبی و ثقافتی سلسلے “کچھ …

Read More »

معیاری فلم سازی سے انڈسٹری کو استحکام دیا جاسکتاہے :مہتاب شاہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)اداکار ، رائٹر و ہدایتکار مہتاب شا ہ نے کہا ہے کہ معیاری فلم سازی کے عمل سے ہم فلم انڈسٹری کو د وبارہ استحکام دینے میں کامیاب ہوسکتے ہیں ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ علاقائی فلموں کے ذریعے ہم اپنے مسائل کی نشاندہی کر سکتے ہیں،تعلیم …

Read More »

سٹیج ڈراموں میں بہتری کیلئے نیا ضابطہ اخلاق جاری

ملتان(یعقوب سید سے )محکمہ داخلہ نے سٹیج ڈراموں کی بہتری کے لئے نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے تحت ویجی لینس کمیٹی اور آرٹس کونسل مشترکہ طورپر کام کریں گے اور سکرپٹ کے مطابق ڈراموں کی سنسر ریہرسل اور نمائش کو یقینی بنائیں گے ، ضابطہ اخلاق کی خلاف …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج:55فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی، 12 ارب خسارہ

کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی ۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 72پوائنٹس کی کمی سے 32111پوائنٹس کی سطح پر آگیاجب کہ55فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں کو 12ارب سے زائد کا نقصان …

Read More »

مرتضیٰ وہاب آج کا ٹی کا دورہ کریں گے

کراچی(بزنس رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب آج ہفتہ کوکاٹی کا دورہ کرینگے۔ اس دوران مرتضیٰ وہاب کاٹی کے صدر و اراکین مجلس عاملہ سے ملاقات میں تاجر و صنعتکاروں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

Read More »

مرکنٹائل ایکسچینج : 5.4ارب کے سودے ،انڈیکس4244پربند

کراچی(بزنس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں 5.4ارب روپے کے سودے ہوئے ۔رپورٹ کے مطابق کموڈٹی انڈیکس4244پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔سودوں کی مجموعی تعداد 7123 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 1.848 ارب روپے رہی جب کہ کرنسیزبذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت …

Read More »