گلوکارہ ایڈل نے شوہر سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

شوبز
21
0
sample-ad

لاس اینجلس (اے پی پی)ہالی ووڈگلوکارہ ایڈل نے اپنے شوہرسمن کونوکی سے طلاق لینے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ 31 سالہ گلوکارہ نے طلاق کے لئے رجوع سمن کونوکی کے ایک دوسرے سے علیحدگی کے 5 ماہ قبل کئے گئے اعلان کے بعد کیا ہے ۔واضح کہ گلوکارہ ایڈل کے ترجمان نے اپریل میں ان دونوں کی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ دونوں اپنے 6 سالہ بیٹے کی کفالت مشترکہ طور پر کریں گے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.