جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

پہلا صفحہ
14
0
sample-ad

احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کو او ایس ڈی کرنے کا نوٹیفکیشن رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد جاری کیا۔ارشد ملک کو ویڈیو سکینڈل کے بعد عہدے سے ہٹایا گیا تھا، جج ارشد ملک نے ایک ریفرنس میں نواز شریف کو سزا جبکہ دوسرے ریفرنس میں نواز شریف کو بری کیا تھا، لاہور ہائیکورٹ نے جج ارشد ملک کو او ایس ڈی کرنے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.