امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

کاروبار
15
0
sample-ad

نیویارک(اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سست عالمی اقتصادی شرح نمو کے باعث طلب میں کمی ہے ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 16 سینٹ کم ہوکر 60.22 ڈالر فی بیرل رہے ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 24سینٹ کمی کے ساتھ 54.85 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.