کشمیریوں کیلئے پاکستان ہر حد تک جائے گا

پہلا صفحہ
17
0
sample-ad

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کیلئے پاکستان ہر حد تک جائے گا۔وزیراعظم عمران خان نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کوئی عقلمند شخص ایٹمی جنگ کی بات نہیں کرسکتا، دو جوہری ممالک میں ایسی لڑائی کا تصور بھی خوفناک ہے، دنیا مقبوضہ وادی میں مظالم کا نوٹس لے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.