Daily Archives: 14/09/2019

September, 2019

  • 14 September

    جانی بیئر اسٹو کے 4ہزار رنز مکمل

    لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلش بیٹسمین جانی بیر اسٹو نے ٹیسٹ کرکٹ میں چار ہزار رنز مکمل کر لئے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف اوول ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا۔وہ چار ہزار رنز بنانے والے انگلینڈ کے 34 ویں کھلاڑی ہیں۔

  • 14 September

    فخرزمان فٹ،آج ان ایکشن ہونگے

    لاہور(سپورٹس رپورٹر)فخر زمان کو فٹ قرار دے دیا گیا،وہ آج سے قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں ان ایکشن ہونگے ۔ پری سیزن کیمپ میں فخر زمان دائیں گھٹنے کی تکلیف سے دوچار ہو گئے تھے اور انہیں کو10 روزتک آرام کاکہاگیاتھا۔

  • 14 September

    باؤلنگ کوچ وقاریونس لاہور پہنچ گئے

    لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ وقار یونس لاہور پہنچ گئے ۔وقار یونس باؤلنگ کوچ کیلئے انٹرویودینے کے بعد سڈنی چلے گئے تھے ۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ بورڈ کا اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں،مصباح الحق کی لیڈر شپ میں کام کرنے کا منتظر ہوں۔ہم …

  • 14 September

    سرفرازاحمد کپتان برقراررکھنے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ممنون

    کراچی(سپورٹس رپورٹر)سرفراز احمد قیادت کے تسلسل کیلئے پی سی بی کے ممنون ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ نئے سیٹ اپ میں مصباح الحق کی زیرنگرانی اپنی قائدانہ صلاحیتوں اور ذاتی کارکردگی میں بہتری کیلئے پرامید ہیں ۔مصباح الحق کی زیرقیادت کھیلنے والے سرفراز احمد کا گزشتہ روز میڈیا …

  • 14 September

    بابرا عظم اور شان مسعود نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی رونمائی کی

    لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا آغاز آج سے ہوگا اور ابتدائی روز تین میچز کھیلے جائیں گے جن میں سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں کراچی کے یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس ، وسطی پنجاب اور جنوبی پنجاب کی ٹیمیں لاہور کے …

  • 14 September

    سرفرازاوربابر ذمہ داری سنبھالنے کے مستحق ہیں :مصباح الحق

    لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ شکست پر صرف کپتان کو مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں کیونکہ ٹیم میں کپتان سمیت گیارہ کھلاڑی کھیلتے ہیں جن میں سے ہر ایک کی کارکردگی اہمیت کی حامل ہوتی ہے ۔ان کا چیئرمین …

  • 14 September

    بابرہ شریف کا دوبارہ فلموں میں کام کرنے سے صاف انکار

    لاہور(این این آئی)فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ میں نے دوبارہ فلموں میں کام نہیں کرنا کیونکہ میں نے اپنے عروج کے دور میں ریٹائرمنٹ لی تھی اور اب میں دوبارہ ایسا کام نہیں کرسکتی جو ماضی میں کر چکی ہوں ۔مجھے ڈرامہ سیریلز میں بھی …

  • 14 September

    ’’آئی فون پرنہیں مقبوضہ کشمیر پر بات کرو‘‘،متیراکی ملالہ یوسفزئی پرتنقید

    کراچی (سٹا ف رپورٹر)اداکارہ متیرا نے ملالہ یوسفزئی کو مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال کے بجائے نئے آئی فون کے بارے میں ٹویٹ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ آئی فون 11 پرو کی پروموشن کی تقریب کے فوراً بعد ملالہ نے ٹویٹ کیا تھاکہ جو کپڑے …

  • 14 September

    امان اللہ عیادت اورصحت کی دعاکرنے والوں کے شکرگزار

    لاہور(اے پی پی )سینئر کامیڈین و اداکارامان اللہ نے کہا ہے کہ گزرتے وقت کیساتھ تھوڑا کمزور ہو گیا ہوں لیکن فن کی خدمت کے جذبے میں ذرا برابر بھی کمی نہیں آئی ،علالت کے دوران عیادت اور صحت یابی کے لئے دعائیں کرنے والوں کا شکر گزار ہوں۔ امان …

  • 14 September

    کافی ،چائے اور سوڈا سے اجتناب نیمل خاور کی اچھی جلدکا راز

    اسلام آباد (اے پی پی) اداکارہ نیمل خاور نے کہا ہے کہ میری اچھی جلد کارازکافی، چائے اور سوڈا سے اجتناب ہے ۔ نیمل خاور نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے جلد کی حفاظت کیلئے تجاویز دیں۔ وڈیو میں ان کا کہنا ہے کہ …