کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل 21اکتوبرکو عام انتخابات

دنیا
6
0
sample-ad

اوٹاوہ(اے ایف پی)رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کی مدت پوری ہونے پر جسٹن ٹروڈونے گزشتہ روز صبح 10 بجے گورنر جنرل جولی پائٹے کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی درخواست کی تھی جس کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد آئندہ الیکشن 6 ہفتے بعد ہونگے ۔ عام انتخابات کی تاریخ 21 اکتوبر رکھی گئی ہے ، الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔سروے کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو آئندہ الیکشن میں کامیابی حاصل کر کے دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیں گے ۔واضح رہے کینیڈا میں 21 اکتوبر کو عام انتخابات کیلئے پولنگ ہوگی ۔ کینیڈین پارلیمنٹ

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.