ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج آئندہ ہفتے الیکٹرک سٹی فیوچرز کنٹریکٹ لانچ کرے گی

کاروبار
7
0
sample-ad

ٹوکیو (اے پی پی)جاپان کی ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج آئندہ ہفتے سے الیکٹرک سٹی فیوچرز کنٹریکٹ کا آغاز کر رہی ہے جو الیکٹرک سٹی مارکیٹ لبرائزیشن کو وسعت دینے کا ایک حصہ ہے ۔ ٹوکام کے مطابق 17ستمبر کو کنٹریکٹ کا آغاز الیکٹرک سٹی مارکیٹ میں پرائس رسک مینجمنٹ کو کنٹرول کرسکے گا۔ جاپان بجلی استعمال کرنے والا دنیاکا چوتھا بڑا ملک ہے جہاں مالی سال 2017کے دوران130 بلین ڈالر تقریباً 14.5 ٹریلین ین کی بجلی فروخت ہوئی ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.