’’میں کشمیرہوں‘‘پاکستانی فنکاروں کا اظہاریکجہتی کیلئے گانا جاری

شوبز
9
0
sample-ad

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستانی فنکاروں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گانا’’میں کشمیر ہوں‘‘ جاری کردیا۔گانے میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی پامالی کیخلاف آواز اٹھائی گئی ہے۔گاناگلوکار ریحان ناظم اور نمرہ رفیق نے گایا جبکہ تحریر احسن گوہر کی ہے اور ویڈیو 3 منٹ 55سیکنڈ پر مشتمل ہے ۔ گیت کے درمیانی حصے میں نامور سینئراداکار شکیل ، قوی خان ،فیصل قریشی ، حنا دل پذیر، فیضان شیخ سمیت دیگر ستاروں نے شاعری کے ذریعے کشمیریوں کی موجودہ صورتحال بیان کی اوراظہار یکجہتی کیا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.