’’خوف ‘‘،دلجیت دوسانج کا پاکستانی نژاد امریکی شہری کے شو میں آنے سے انکار

شوبز
9
0
sample-ad

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی گلوکار دلجیت دوسانج نے پاکستانی نژاد امریکی شہری ریحان صدیقی کی جانب سے امریکا میں کرائے جانیوالے میوزک کنسرٹ میں پرفارمنس کرنے کی حامی بھری تھی لیکن اب انتہاپسند ہندوؤں کے خوف سے انکار کردیا،میوزک کنسرٹ 21ستمبر کو ہوناتھا ۔ فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنی ایمپلائزنے دلجیت دوسانج کو ڈرایادھمکایاتھا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.