اولین قومی ویمن امپائر حمیرہ فرخ پاکستان کی پہچان بننے کی خواہاں

کھیل
8
0
sample-ad

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے جو ان سے کوئی نہیں چھین سکتا۔170 سے زیادہ میچز سپروائز کرنے والی حمیرہ فرخ کو اسپورٹس ایڈمنسٹریشن کا 28 سالہ تجربہ حاصل ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ 2005ء میں جب پہلی مرتبہ علم ہوا کہ پی سی بی ویمن ونگ کے قیام کا ارادہ رکھتا ہے تو اسی وقت انہوں نے امپائرنگ سے منسلک ہونے کا فیصلہ کرلیا تھا اور اسی برس پی سی بی پینل ون اور ٹو امپائرنگ کورسز مکمل کرکے باقاعدہ امپائرنگ کا آغاز کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹ امپائر بننا ان کیلئے قابل فخر اعزاز ہے کیونکہ ان کے بعد آٹھ خواتین اس شعبے سے منسلک ہوئی ہیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.