ارمیلا ماتونڈکر نے 6ماہ بعد ہی کانگریس سے راہیں جد ا کرلیں

شوبز
10
0
sample-ad

ممبئی(شوبزڈیسک)اداکارہ نے تقریباً 6 ماہ قبل ہی سیاسی پارٹی کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن اب انہوں نے کانگریس چیف سونیا گاندھی کو خط لکھا جس میں انہوں نے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا اورکہامیںان تمام لوگوں کی شکرگزار ہوں جنہوں نے میرے سیاسی سفر میں ساتھ دیا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.