چکوال کی خبریں

راولپنڈی ڈویژن
8
0
sample-ad

ملکی استحکام کیلئے دفاع کو مضبوط کرنا ہوگا،چیف وارڈن سول ڈیفنس چکوال
چکوال (اے پی پی) چیف وارڈن سول ڈیفنس راجہ مجاہد افسر نے کہا ہے کہ ملک کی مضبوطی کیلئے ہمیں اپنے دفاع کو مضبوط کرنا ہوگا۔ وہ گورنمنٹ ڈگری کالج بوچھال کلاں میں یوم دفاع کے سلسلہ میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کررہے تھے جس کی صدارت پرنسپل پروفیسر عظمت اعوان نے کی۔ راجہ مجاہد افسر نے مزید کہا کہ ملکی سرحدوں کی حفاظت بے شک افواج پاکستان کی ذمہ داری ہے مگر ہر شہری کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ موجودہ حالات کے پیش نظر اردگرد کے حالات پر کڑی نظر رکھے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.