ننکانہ صاحب کی خبریں

شیخوپورہ ڈویژن
12
0
sample-ad

شہریوں کی بڑی تعداد کاقبرستانوں کا رخ عزیز و اقارب کی قبروں پر فاتحہ خوانی
ننکانہ صاحب:محرم الحرام میں مسلمان اپنے پیاروں کی قبروں پر خصوصی حاضری دیتے ہیں جبکہ خصو صی طور پر کچی قبروں کی لپائی اور مرمت کی جاتی ہے ۔10محرم الحرام کے روز اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دینے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد نے قبرستانوں کا رخ کر لیا۔ قبرستان میں شہری اپنے عزیز و اقارب کی قبروں پر فاتحہ خوانی کرنے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار قبروں کی مرمت میں مصروف رہے ۔ پیاروں کی قبروں پر پھول چڑھائے اور تلاوت کی ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.