میانوالی کی خبریں

سرگودھا ڈویژن
8
0
sample-ad

انتھک ایم پی اے ببلی خان پہاڑوں کے دامن اور بلندیوں پر
عیسی خیل:انتھک ایم پی اے ببلی خان پہاڑوں کے دامن اور بلندیوں پر اپنے ووٹرز کے گھر گھر جاکر تعزیت کر رہے ہیں اور مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں۔
ایم این اے امجدخان نیازی قومی اسمبلی میں انڈسٹریز کے حوالے سے کوئی بل پیش کرسکیں گے
دواد خیل :ہمارے ایم پی اے امین اللہ خان میں خصوصاََ اور ضلع کے باقی تین ایم پی ایز میں عموماََ اتنی جرات اور شعور ہے کہ وہ پنجاب اسمبلی میں جبکہ اکلوتا دستیاب ایم این اے امجدخان نیازی قومی اسمبلی میں انڈسٹریز کے حوالے سے کوئی بل پیش کرسکیں، جس سے مقامی افراد کی شکایات کا ازالہ ہوسکے اور مزدوروں کے حالات بدل جائیں۔
فاتحِ کرب و بلا تُجھکو زمانوں کا سلام
میانوالی:فاتحِ کرب و بلا تُجھکو زمانوں کا سلام ۔۔ جناح ہال میانوالی میں ” قلم برائے امن ” کے زیر اہتمام محفل سلام ۔۔۔ جناب جسٹس علی باقر نجفی ( عدالتِ عالیہ لاہور ) ۔۔ جناب عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی ( ستارہ امتیاز ۔ پرائڈ آف پرفارمنس ) ۔ ممتاز کالم نگار و معروف شاعر منصور آفاق ۔ امجد علی خان ( چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع / ممبر قومی اسمبلی ) ملک احمد خان بھچر ( پارلیمانی سیکرٹری برائے بلدیات و دیہی ترقی پنجاب ) ٹی وی اینکر شہزاد سلیم ۔ تنویر حُسین ملک ( سٹاف آفیسر برائے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ) ۔ سید تحسین حیدر کاظمی ( ایڈوکیٹ ہائ کورٹ ) سمیت حاضرین کی بڑی تعداد میں شرکت

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.