بھکر کی خبریں

سرگودھا ڈویژن
17
0
sample-ad

300سے زائد جعلی عاملوں کی تفصیلات جاری ،فوری ایکشن لینے کا حکم
بھکرا(سٹاف رپورٹر) حساس ادارے نے سرگودھا سمیت ریجن بھر میں جعلی عاملو ں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈویژنل و ضلعی ایڈمنسٹریشن کو جاری اپنی نگرانی رپورٹ میں آگاہ کیا ہے کہ تعویز گنڈوں کی آڑ میں لوٹ مار کرنیوالے 300سے زائد جعلی عاملوں کی تفصیلات اور ان کے مکمل کوائف قانونی کارروائی کیلئے پولیس اور انتظامی افسروں کو فراہم کئے تھے جبکہ ایک سال گزرنے کے باوجودکسی ایک کے خلاف بھی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی ۔ حساس ادارے نے حکومت کے جاری احکامات پر مایوس کن عملدرآمد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر و ڈپٹی کمشنر سے کہا ہے کہ ان جعلی عاملوں کیخلاف فوری ایکشن لیا جائے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.