ڈیوڈ وارنر کے منفی ٹیسٹ ریکارڈز

کھیل
8
0
sample-ad

مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کرکٹ میں منفی ریکارڈز کے مالک بن گئے ۔ ایشز سیریز کے دوران وہ مسلسل تیسری مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ سٹورٹ براڈ نے انہیں چھٹی مرتبہ پویلین روانہ کیا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.