ڈیوائن براووکیریبین لیگ سے باہر

کھیل
7
0
sample-ad

کنگسٹن (سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو انگلی میں انجری کے باعث کیریبین پریمیئر لیگ سے باہر ہوگئے ۔ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو نائٹ رائیڈرز نے ان کی جگہ کیرون پولارڈ کو مستقل کپتان مقرر کردیاہے ۔ ابتدا میں یہ سمجھا جا رہا تھا کہ وہ ٹورنامنٹ کے ایک حصے سے محروم ہو ں گے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.