چین ،امریکا مذاکرات پر آمادہ ہو گئے

دنیا
10
0
sample-ad

بیجنگ(اے ایف پی)چینی نائب وزیراعظم لیو ہی اور امریکی مشیر خزانہ سٹیون منچن کے ٹیلی فونک رابطے میں اگلے ماہ مذاکرات کے آغاز پر اتفاق کیا گیاہے ۔رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے تجارتی وفود اگلے ماہ مذاکرات سے 15ستمبر تک ہونے والی بات چیت کا آغاز کریں گے ۔ آمادہ

Facebook Comments

POST A COMMENT.