چھوٹے تاجروں سے بات چیت میں پیشرفت ہورہی ہے ،چیئرمین ایف بی آر

کاروبار
9
0
sample-ad

اسلام آباد (اے پی پی)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )سید شبرزیدی نے کہا ہے کہ ایف بی آر اور چھوٹے تاجروں کے درمیان بات چیت میں پیش رفت ہورہی ہے ۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ٹیکس سے متعلق معاملوں میں پاکستان تبدیلی کے عمل سے گزررہاہے ،ٹیکس نظام کو سادہ و آسان بنانا اورٹیکس کی بنیاد میں وسعت ہماراہدف ہے ۔انہوں نے کہاکہ خوشحال پاکستان کی منزل کے حصول کیلئے تمام لوگوں کو اپنا کردار اداکرناہوگا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.