ندیم بیگ نے مہارت کو کامیابی کی ضمانت قرار دے دیا

شوبز
8
0
sample-ad

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ کسی بھی شعبے میں مہارت کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے ، فلم کی کامیابی میں کسی ایک شخص کاہاتھ نہیں ہوتا بلکہ پردہ سکرین پر نظرآنیوالوں کے علاوہ درجنوں لوگوں کی محنت شامل ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی انسان گھر سے سیکھ کر نہیں آتا بلکہ اپنے سینئرزسے سیکھتا ہے اور پھر اپنی محنت اور لگن سے اس میں نکھار لاتا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.