مہوش حیات اور نک جونس کی ٹینس میچ میں ملاقات ،رافیل نڈال کوسپورٹ کیا

شوبز
8
0
sample-ad

نیو یارک(شوبزڈیسک)مہوش حیات کی امریکی گلوکار نک جونس کیساتھ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ مہوش ان دنوں فیملی کے ہمراہ امریکا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں اور وہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا میچ دیکھنے گئیں جہاں ان کی ملاقات بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس سے ہوئی۔مہوش کاکہناہے کہ ہم دونوں رافیل نڈال کو سپورٹ کررہے تھے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.