محمد نبی کاریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان

کھیل
6
0
sample-ad

چٹا گانگ (سپورٹس ڈیسک)سابق افغان کپتان محمد نبی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں محمد نبی نے بتایا کہ وہ گزشتہ 18سال سے اپنے ملک کی خدمت کر رہے تھے اور ان کا دیرینہ خواب تھا کہ وہ افغانستان کو ٹیسٹ سٹیٹس دلانے میں مدد کریں جو کہ حقیقت کا روپ دھار چکا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.