فواد خان اور ماہرہ پھرایک ساتھ ،نئی فلم سائن کرلی

شوبز
8
0
sample-ad

کراچی (سٹاف رپورٹر)ڈرامہ سیریل ہم سفر سے دنیا بھر میں شہرت پانے والی جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان نے ایک اور فلم سائن کرلی ، دونوں فنکار کی فلم لیجنڈ آف مولا جٹ بھی نمائش کے لئے تیار ہے ۔نئی فلم کی کہانی ایک نئے رائٹر نے لکھی ہے جبکہ فواد خان اپنے انداز میں اس کا سکرپٹ مکمل کریں گے ۔ فلم کی عکس بندی کا آغاز آئندہ ماہ کردیاجائے گا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.