سٹیوسمتھ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

کھیل
10
0
sample-ad

مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلین بیٹسمین سٹیوسمتھ نے انگلینڈ کیخلاف ایشز ٹیسٹ سیریز میں چھ سو رنز مکمل کر لئے ، وہ تیسری مرتبہ روایتی سیریز میں یہ کارنامہ انجام دے سکے ہیں۔ واضح رہے کہ سر ڈان بریڈ مین چھ مرتبہ ایشز سیریز میں چھ سو سے زائد سکور کر کے پہلے نمبر پر ہیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.