سمیع خان ہاررکامیڈی فلم ’’لفنگے ‘‘میں ہیرو بنیں گے

شوبز
8
0
sample-ad

کراچی (سٹاف رپورٹر) اداکار سمیع خان پاکستان کی پہلی ہارر کامیڈی فلم ’’لفنگے ‘‘میں ہیرو بنیں گے ،جس کے ہدایت کار عبدالخالق اور پروڈیوسر طارق حبیب رند ہیں اورعکس بندی کا آغاز12ستمبر سے ہوجائے گا ۔ ذرائع کا کہناہے کہ یہ ایک سیریز فلم ہوگی جس کا سیکوئل ’’ لفنگے ریٹرن ‘‘کے نام سے بنایاجائیگا۔ مذکورہ فلم کی ہیروئن برطانیہ سے لی جارہی ہے جس کا نام فی الحال خفیہ رکھا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں سلیم معراج ، مانی اور کامیڈین مبین گبول شامل ہیں۔رواں برس میں سمیع خان کی دو فلمیں ریلیز ہوچکی ہیں اور ان کی مصروفیات بڑھتی جارہی ہیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.