برطانوی آئل ٹینکر جلد چھوڑدینگے :ایران

دنیا
6
0
sample-ad

تہران(اے ایف پی)واضح رہے 4 جولائی کو جبرالٹر میں ایرانی جہاز حراست میں لئے جانے کے بعدجوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے 19 جولائی کو آبنائے ہرمز میں برطانوی جہاز سٹینا امپیرو کو قبضے میں لے لیا تھا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.