بابرہ شریف نے ہسپتال جاکرکامیڈی کنگ امان اللہ کی عیادت کی

شوبز
11
0
sample-ad

لاہور(کلچرل رپورٹر) پاکستان کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ بابرشریف نے گزشتہ روز دل کے دورے کے باعث نجی ہسپتال میں داخل کامیڈی کنگ اورسٹیج کے بادشاہ امان اللہ کی عیادت کی ۔بابرہ شریف نے کچھ وقت ہسپتال میں گزارا اور امان اللہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔بابرہ شریف کاکہناتھاکہ امان اللہ نئے اداکاروں کیلئے یونیورسٹی کا درجہ رکھتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور اداکاروں کی تنظیمیں امان اللہ کے علاج کیلئے ہرممکن تعاون کریں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.