ایرانی آئل ٹینکرمنزل مقصود پر پہنچ گیا،تیل فروخت

دنیا
9
0
sample-ad

دبئی :ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے تصدیق کی کہ آئل ٹینکر منزل پر پہنچ گیا ہے لیکن انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ یہ جہاز کہاں پہنچا اور اس پر لداخام تیل کس ملک یا ادارے کو فروخت کیا گیا ہے ۔ قبل ازیں امریکا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی آئل ٹینکر کا رخ شام کی طرف ہے ۔ آئل ٹینکر

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.