اسلام قبول کرنیوالی شنیڈا وکونر نے دوبارہ گلوکاری شروع کردی

شوبز
10
0
sample-ad

ڈبلن (شوبز ڈیسک)ماضی میں مسیحی مذہب کی پیروکار آئرلینڈ کی معروف گلوکارہ شنیڈ او کونر نے گزشتہ برس اکتوبر میں اسلام قبول کرکے سب کو حیران کردیا تھا ،انہوں نے اپنااسلامی نام شہدا ڈیوٹ صداقت رکھا تھا۔ اگرچہ انہوں نے دائرہ اسلام میں آنے سے قبل ہی موسیقی سے دوری اختیار کرلی تھی اوراسلام قبول کرنے کے 10 ماہ بعد اب پہلی مرتبہ شہدا ڈیوٹ صداقت کی موسیقی کی دنیا میں واپسی ہوئی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ پہلی بار مکمل اسلامی لباس میں ٹی وی پر جلوہ گر ہوئیں اوراسی لباس میں د دوبارہ اپنی آواز کا جادو جگایا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.