Daily Archives: 04/09/2019

چکوال کی خبریں

سی او میونسپل کمیٹی 2 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئےگرفتار چکوال: محکمہ اینٹی کرپشن چکوال کے سرکل آفیسر امجد شہزاد نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کلرکہار ملک محمد علی کودو لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ملک عبدالغفار سے کمرشل نقشہ کی مد میں چیف آفیسر …

Read More »

نارووال کی خبریں

شکرگڑھ شفاخانہ حیوانات سہولیات کا فقدان مویشی پال مشکلات کا شکار شکرگڑھ: شفاخانہ حیوانات شکرگڑھ میں مویشی پال طبقہ کے لئے سہولیات کے فقدان کے باعث ہزاروں مویشی متاثر ہونے لگے فارم منیجر نصیر احمد نے میڈیا کو بتایا کہ سابقہ حکومت میں درجنوں ادویات اور ونڈا منرل مکسچر وغیرہ …

Read More »

پاکستان انوسٹمنٹ کانفرنس کا امریکا میں آج سے آغاز

کراچی (بزنس رپورٹر) معروف پاکستانی فرم جے ایس گلوبل کیپٹل لمیٹڈ (جے ایس جی سی ایل)پاکستان انوسٹمنٹ کانفرنس آج سے امریکا میں منعقد کر رہی ہے ۔ کانفرنس 4 سے 6 ستمبر تک واشنگٹن میں جاری رہے گی ۔ اس دوران غیر ملکی براہ راست اور پورٹ فولیو سرمایہ کاری …

Read More »

پاک تائیوان مشترکہ سرمایہ کاری دونوں کیلئے مفید:لاہور چیمبر

لاہور(اکنامک رپورٹر سے )تائیوان کے بائیس رکنی تجارتی وفد نے گزشتہ روز لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور صدر لاہور چیمبر الماس حیدر،سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل سے ملاقات کی جس میں باہمی تجارتی، معاشی و اقتصادی امور پر تبادلہ خیال …

Read More »

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو (اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سست عالمی اقتصادی شرح نمو اور امریکہ چین تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے ۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے فروری کیلئے سودے 0.6 ین کم ہوکر 162.9 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے …

Read More »

پی ایم ای ایکس: 4ارب کے سودے ،انڈیکس4120پر بند

کراچی(بزنس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج(پی ایم ای ایکس)میں 4ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزکموڈٹی انڈیکس4120پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔سودوں کی مجموعی تعداد5237رہی ۔ زیادہ سودے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 1.641 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ …

Read More »

سٹاک ایکسچینج : مندی,46 ارب ڈوب گئے, 230 کمپنیوں کی قیمتوں میں کمی

کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منگل کواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 30000اور29900پوائنٹس کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا، سرمایہ کاروں کے 46ارب19کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گزشتہ روزکی نسبت17.31فیصدکم رہا جبکہ68.04فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا،ایک …

Read More »

بھارتی پلانٹ میں آگ لگ گئی

ممبئی (اے پی پی) تیل اور قدرتی گیس کے بھارتی کمیشن کے مطابق منگل کو لگنے والی اس آگ پر2 گھنٹے کی کوششوں کے بعد قابو پالیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آتش زدگی کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔ آگ مغربی بھارت میں ملک کے …

Read More »

چین:40سالہ شخص کا سکول میں حملہ

بیجنگ(آئی این پی)چین کے علاقے ہوبے میں ایک پرائمری سکول پر حملے میں 8 طلبا ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ۔شہر انشی کے دفتر ِ پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چاو یانگ پو پرائمری سکول کی صبح کی گھنٹی بجنے سے تھوڑی دیر پہلے ایک 40 …

Read More »

بی ٹو بمبار طیاروں کی برطانیہ میں تعیناتی

واشنگٹن(اے پی پی) امریکی فضائیہ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا کے بی ٹو بمبار طیاروں کو برطانیہ میں تعینات کردیا گیا ہے ۔ امریکی فضائیہ کے کمانڈر کورٹ وینڈٹ نے نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی برطانیہ کے شہرگلوسسٹر شائر کی فائرایئر بیس پر …

Read More »