Daily Archives: 02/09/2019

September, 2019

  • 2 September

    یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر آج اٹھایا جائے گا

    برسلز: یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر آج اٹھایا جائے گا، اجلاس میں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں زیر بحث آئیں گی۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کر رہے ہیں۔یورپی یونین کی خارجہ امور کمیٹی کا …

  • 2 September

    سوشل سکیورٹی انسپکشن ختم

    لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبے میں صنعتکاری اورسرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے فیکٹریوں کی لیبراورسوشل سکیورٹی انسپکشن ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے فیکٹریوں کی انسپکشن ختم کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔فیکٹریاں سیلف اسیسمنٹ کے تحت خود گوشوارے جمع …

  • 2 September

    بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیں گے

    اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ظلم اور امن ساتھ نہیں چل سکتے ، کچھ لوگ ایک ویڈیو کے ذریعے مخصوص سوچ پھیلا رہے ہیں کہ کمزور پاکستانی معیشت کی وجہ سے کشمیر کو بھول جائیں، جنگ کی خواہش نہیں لیکن …

  • 2 September

    پاکستان کو خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کر نا چاہیے

    سکھر(این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کشمیری شہید ہو رہے ہیں اور ہمارے مسلمان حکمران مودی کو ایوارڈ دے رہے ہیں، پاکستان کو خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنا پڑے گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ الیکشن سے پہلے غریبوں کی …

  • 2 September

    کسی وزیر کا ایک بھی مالی سکینڈل نہیں آیا

    لاہور(اکنامک رپورٹر سے ،ایجوکیشن رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت اور صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے حکومت کی ایک سال کی کارکردگی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب حکومت کے کسی وزیر کے بارے میں کوئی ایک مالی یا بے ضابطگی کا سکینڈل سامنے نہیں آیا، …

  • 2 September

    بھارت پر انتہا پسند نظریہ

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا بھارت پر انتہا پسند نظر یہ قابض ہے ،جو بھارتی معاشرے کیلئے بھی خطرہ ہے ، تمام اقلیتوں کو منصوبہ بندی کے تحت ہدف بنایا جا رہا ہے ،آسام میں 19لاکھ مسلمانوں اوردیگر اقلیتی افراد کو شہریت …

  • 2 September

    شام میں سیاسی سمجھوتے

    اوسلو(اے پی پی)ترک وزیرِ خارجہ میلود چاؤش اوگلو نے کہا ہے کہ شام میں سیاسی حل کے حصول کی صورت میں ترک مسلح افواج علاقے سے انخلا کر دیں گی۔میلود چاؤش اوگلو نے ناروے انٹرنیشنل ریلیشنز انسٹیٹیوٹ میں منعقدہ گول میز کانفرنس میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ …

  • 2 September

    امریکہ تائیوان کواسلحے کی فروخت

    بیجنگ(اے پی پی)ترجمان رن گوا چینگ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ، تائیوان کو اسلحے کی ترسیل کے نتائج کا ذمہ دار ہے اور اسے اس اقدام کے نتائج قبول کرنا پڑیں گے ۔ترجمان نے کہا کہ تائیوان کو امریکہ کی جانب سے اسلحے کی فروخت چین کے داخلی …

  • 2 September

    امریکہ نے تیل کی فروخت

    تہران(ایجنسیاں)ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی تیل کی فروخت کے حوالے سے کچھ لچک کا مظاہرہ کیا ہے ۔ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا امریکی رویے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوئی ہے ،انہوں نے کہا …

  • 2 September

    مظاہرین کا ہوائی اڈے پر دھرنا

    ہانگ کانگ(اے ایف پی)ہانگ کانگ میں ہزاروں مظاہرین نے گزشتہ روز دوبارہ ہوائی اڈے پر جمع ہوکر دھرنا دیا ۔ایئرپورٹ انتظامیہ نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس طلب کرنے کے بعد ہوائی اڈے کی طرف آنیوالی ٹریفک روک دی ۔ تین ہفتے قبل بھی جمہوریت نواز مظاہرین ہوائی …