Home / 2019 / August / 29

Daily Archives: 29/08/2019

چنیوٹ کی خبریں

اے ڈی سی آر طارق نیازی اور ڈی پی او حسنین حیدر کا محرم روٹس کا معائنہ چنیوٹ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طارق خان نیازی اور ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے محرم الحرام کے حوالے سے شہر کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا وزٹ کیا انہوں نے …

Read More »

بھارت کیخلاف آخری ٹیسٹ ویسٹ انڈین ٹیم میں کیموپال کی واپسی

کنگسٹن (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے بھارت کیخلاف شیڈول دوسرے اور آخری ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔آل راؤنڈر کیموپال کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ۔وہ ٹخنے کی انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے ، میگوئیل کمنز کو ڈراپ کر دیا گیا ہے ۔

Read More »

پری سیزن کیمپ ،قومی بلے بازوں کی ماربل سلیب پرپریکٹس

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ میں قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے۔ بورڈ ترجمان کے مطابق بدھ کی سہ پہر کھلاڑیوں نے قذافی سٹیڈیم پر ٹریننگ سیشن کے دوران کیمپ کمانڈنٹ مصباح الحق کیساتھ اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے پر دھیان دیا ۔ فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈبرن …

Read More »

سکیورٹی خدشات :سری لنکن کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان پر تحفظات

کراچی (سپورٹس رپورٹر) سری لنکا کے دور ہ پاکستان کے حوالے سے تشویشناک خبریں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں،مہمان ٹیم کے چند کھلاڑی سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان آکر کھیلنے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔ذرائع کے مطابق تھیسارا پریرا ، نیروشن ڈکویلا سمیت دیگر کھلاڑیوں نے اپنے بورڈ سے …

Read More »

پی سی بی آئین اور الیکشن کمشنر کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور(خبر نگار سے )پی سی بی آئین اور قائم مقام الیکشن کمشنر کیخلاف درخواستیں واپس لینے کے باعث خارج کردی گئی ہیں۔ عدالت نے پی سی بی کے قائم مقام الیکشن کمشنر کو کام سے روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا اور الیکشن کمشنر کے فیصلے کیخلاف متعلقہ اتھارٹی سے …

Read More »

پاکستان سری لنکا سیریز،ٹکٹ ستمبر کے وسط میں دستیاب ہونگے

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے ٹکٹ ستمبر کے وسط میں فروخت کیلئے پیش کئے جائیں گے ۔ گزشتہ روز وسیم خان کی سربراہی میں ہونے والے کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں مقابلوں کے انتظامات، سکیورٹی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا …

Read More »

جولائی،پاک امریکہ باہمی تجارت میں 17.29فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی)سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2019میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات کا حجم 373.51ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 17.29فیصد زیادہ ہے ۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات کا حجم 328.09ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔

Read More »

مرکنٹائل ایکسچینج:6.9ارب کے سودے

کراچی (بزنس رپورٹر) رپورٹ کے مطابق کموڈٹی انڈیکس 4115 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔سودوں کی مجموعی تعداد8625رہی ۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 3.083 ارب روپے رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 805.942 ملین روپے اوراین ایس ڈی کیو 100 کے …

Read More »

ایف بی آر کے نوٹسز کاخوف، کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں کمی

کراچی(بزنس رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کے نوٹسز کے ڈر سے کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں سے ایک ماہ کے دوران 711 ارب روپے نکلوا لیے گئے ، سب سے زیادہ کمی کنسٹرکشن سیکٹر والوں کے ڈپازٹس میں دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران …

Read More »