Home / 2019 / August / 28

Daily Archives: 28/08/2019

انتظارختم ،اسلام آباد میں آج سے انٹرنیشنل ریسلنگ میلہ شروع

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)رنگ آف پاکستان انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے آج سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ برطانیہ، امریکہ، فرانس، بیلجیئم، سوئٹزرلینڈ اور ہنگری کے پہلوان شرکت کر رہے ہیں ۔ پاکستان کی طرف سے بیچ ریسلنگ کے ورلڈچیمپئن انعام بٹ پہلوان، کامن ویلتھ گیمز کے …

Read More »

شان مسعود صلاحیتوں کے اظہار کیلئے کم مواقع ملنے پر افسردہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر،لیڈی رپورٹرسے) قومی اوپنر شان مسعود نے کہا ہے کہ ہر میچ میں کسی بھی کھلاڑی کیلئے پرفارم کرنا آسان نہیں ۔ گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم لاہور میں پری سیزن کیمپ میں ٹریننگ سیشن مکمل ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری …

Read More »

وسیم خان نے قائداعظم ٹرافی میں ٹاس ختم کرنے کو فائدہ مند قراردیدیا

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی میں ٹاس ختم کرنے کا فائدہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہوم سائیڈ کو کنڈیشنز کا بہت زیادہ فائدہ ہوتا تھا اور گزشتہ فرسٹ کلاس سیزن میں کافی میچز صرف دو روز …

Read More »

معین علی نے بین اسٹوکس کو انگلینڈ کا عظیم آل راؤنڈر قرار دے دیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک) گزشتہ دو ایشز ٹیسٹ میں کھلاڑیوں میں فائٹنگ اسپرٹ دیکھ کر خوشی ہوئی اور اب انگلینڈ کے پاس ٹائٹل جیتنے کا بہترین موقع ہے ۔ ا نہوں نے کہا کہ بین ا سٹوکس بہترین کرکٹر ہیں جن کے ساتھ انہیں بھی کھیلنے کا موقع ملا۔ انہوں نے بتایا …

Read More »

پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ:قومی کھلاڑیوں نے سخت ٹریننگ سے لہو گرما لیا

لاہور (اسپورٹس نیوز) قومی کھلاڑیوں نے پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ کے دوران انٹر نیشنل کرکٹ کی ضرورت اور کارکردگی بہتر بنانے کیلئے بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ ڈرلز میں پسینہ بہا کر اپنا لہو گرما لیا۔ گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے باب وولمر انڈور کرکٹ اسکول پر کیمپ کمانڈنٹ مصباح …

Read More »

پی سی بی سری لنکا کے دورہ پاکستان کو یاد گار بنانے کیلئے سرگرم

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے سنجید ہ اقدامات کرنے کیساتھ ساتھ سری لنکا کے دورہ پاکستان کو یادگار بنانے کیلئے سرگرم ہوگیا اور تیاریوں کا بھرپورطریقے سے آغاز کردیا گیاہے ،اس سلسلے میں کوارڈی نیشن کمیٹی کا اہم اجلاس آج پی سی بی ہیڈکوارٹرز …

Read More »

فخر عالم یونائیٹڈ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نئے چیئر مین منتخب

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارفخر عالم یونائیٹڈ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نئے چیئر مین منتخب ہو گئے ۔انہوں نے منتخب ہونے کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ پروڈیوسرز کی مشکلات حل کرانے کے لئے عملی اقدامات کریں گے اور کہاہے کہ جو لوگ ایسوسی ایشن …

Read More »

نیلم منیر ڈرامہ سیریل ’’ٹوٹے تارے ‘‘کے مرکزی کردار میں کاسٹ

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ نیلم منیر ڈرامہ سیریل ٹوٹے تارے کے مرکزی کردار میں کاسٹ ہو گئیں ۔سیریل کی ریکارڈنگ کاسلسلہ کراچی میں جاری ہے جس میں سینئراداکارہ شائستہ جبیں انکی والدہ کاکردار نبھارہی ہیں،ڈرامے کے ہدایتکارشاہد شفاعت ہیں ۔نیلم منیر کاکہناتھا کہ میرے پرستار مجھے اس سیریل میں ایک نئے روپ …

Read More »

اداکار فیصل قریشی نے اداکاری کو پہلا پیار قرار دے دیا

اسلام آباد (اے پی پی)اداکار فیصل قریشی نے اداکاری کو پہلا پیار قرار دے دیا۔ فیصل قریشی کا نجی ٹی وی چینل کودئیے گئے ایک انٹرویومیں کہنا تھا کہ اداکاری ان کا پہلا پیار ہے جس کو وہ مرتے دم نہیں چھوڑنا نہیں چاہتا۔ ایک سوال پر ان کا کہنا …

Read More »

شمعون ’’ابھی نندن ‘‘کاکردارکرینگے

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار شمعون عباسی کامیڈی فلم ابھی نندن کم آن میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے کردار میں جلوہ گر ہو نگے ۔بتایاہے کہ معروف مصنف وہدایتکار خلیل الرحمن قمر نے پاکستان میں گرفتار کئے جانے والے بھارتی ایئر فورس کے پائلٹ ابھی نندن پر مبنی کامیڈی فلم ابھی نندن …

Read More »