Home / 2019 / August / 27

Daily Archives: 27/08/2019

چنیوٹ کی خبریں

حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کےلئے کوشاں ہے: حاجی اجمل چیمہ چنیوٹ: صوبائی وزیر برائے وزیراعلی معائنہ ٹیم محمد اجمل چیمہ نے کہا ہے کہ علاقائی تعمیرو ترقی عوامی بہبود اور سماجی اصلاح کے سلسلے میں میڈیا کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے یہی وجہ ہے کہ موجودہ …

Read More »

چکوال کی خبریں

آئیسکو صارفین کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں ، اقبال پوڑ چکوال (نامہ نگار) آئیسکو سب ڈویژن بھگوال میں ایس ای محمد اقبال خان پہوڑ کی کھلی کچہری، صارفین کی کثیر تعداد میں شر کت ۔ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے اقبال خان پہوڑ نے کہا کہ ہم …

Read More »

گلوکارہ آئمہ بیگ کو تمغہ فخر امتیاز سے نواز دیا گیا

لاہور(نیٹ نیوز ) گورنر ہاؤس پنجاب میں منعقدہ پروقار تقریب میں گلوکارہ کو ایوارڈ دیا گیا ۔ سفید جوڑے میں ملبوس گلوکارہ نے گورنر پنجاب محمد سرور سے اپنا ایوارڈ وصول کیا۔24سالہ اداکارہ و گلوکارہ آئمہ بیگ کو پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے ، خواتین کو …

Read More »

پیسے کمانے کیلئے پاکستان میں ضرور پرفارمنس کرونگی:شلپا شندے

لاہور(نیٹ نیوز)بھارتی اداکارہ و ماڈل شلپا شندے نے کہا کہ وہ پیسے کمانے کی خاطر پاکستان میں ضرور پرفارمنس کریں گی۔ فنکاروں پر پرفارمنس کی وجہ سے پابندی لگانے والی تنظیموں کو فنکاروں کا روزگار کم کرنے پر شرم آنی چاہیے ۔ ٹائمز آف انڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں …

Read More »

عائزہ خان نے ڈرامہ ‘‘پیارے افضل’’ کو اپنی شناخت قرار دیدیا

اسلام آباد (اے پی پی)اداکارہ عائزہ خان نے ڈرامہ ‘‘پیارے افضل’’ کو اپنی شناخت قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے عائزہ خان نے کہا کہ ڈرامہ ان کے دل کے بہت قریب ہے کیونکہ اس ڈرامے نے ان کو ایک نئی شناخت دی ۔ان کا کہنا …

Read More »

نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اے پی پی)اداکارہ نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ اداکارہ نیمل خاور نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ایک پیغام میں کہا کہ ڈرامہ سیریل ‘‘انا’’ ان کا پہلا اور آخری ڈرامہ ہو گا اس …

Read More »

نیمل کیساتھ کبھی بھی شادی کا امیدوار نہیں تھا:عثمان مختار

کراچی (سٹاف رپورٹر ) ڈرامہ سیریل‘انا’ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار عثمان مختار نے نیمل خاور سے تعلقات بارے پھیلائی گئی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی شادی کے امیدوار نہیں تھے ۔سوشل میڈیا پر یہ باتیں بھی گردش میں ہیں کہ نیمل سے شادی …

Read More »

سینما کے ذریعے مغرب کی غلط فہمی دور کرناہوگی:مہوش حیات

کراچی(نیٹ نیوز)فلم سٹار مہوش حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف بھارتی فلمیں نفرت بڑھاتی ہیں، ہمیں بھارتی فلموں کاجواب دیناچاہیے ۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل شائقین کو اپنے ریڈار پر لاناچاہیے ۔مہوش حیات کا مزید کہنا تھا کہ بھارت مغرب میں خودکواچھابناکردکھاتاہے اور پاکستان کوولن بناکرپیش …

Read More »

کوہلی غیر ملکی سرزمین پر کامیاب قائد

نارتھ ساؤنڈ (اسپورٹس ڈیسک) ویرات کوہلی غیر ملکی سرزمین پر سب سے کامیاب بھارتی کپتان بن گئے ۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 12ویں کامیابی کی بدولت سابق کپتان سوارو گنگولی کو اعزاز سے محروم کیا جنہوں نے 28میچوں سے 11میں جیت حاصل کی جبکہ کوہلی نے بھارت سے باہر …

Read More »

وقار یونس کو ہال آف فیم ایوارڈ سے نوازا جائے گا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر وقار یونس کو رواں سال نومبر میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر ہونے والے 13ویں سالانہ بریڈ مین گالا ڈنر کے موقع پر ہال آف فیم ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ وقار یونس پاکستان کے بہترین فاسٹ باؤلرز میں سے …

Read More »