چکوال کی خبریں

پاکستان
29
0
sample-ad

چکوال ریلوے اراضی پر غیر قانونی قبضے، حفاظت کے ذمہ داران منتھلیاں لیکر خامو ش
چکوال (عبدالغفار پارس) چکوال شہرمیں محکمہ ریلوے کی قیمتی اراضی پر غیر قانونی قبضے، حفاظت کے ذمہ داران نے اپنی اپنی نتھلی لیکر آنکھیں بند کر لیں ، تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی روڈ پر ریلوے پولیس چوکی چکوال کے سے چند قدم کی دوری پر واقع AIOU چکوال کیمپس سے ملحق محکمہ ریلوے کی اراضی کو ساتھ ہی قائم جانوروں کے طبیلے کے بااثر مالکان نے گندگی کا ڈپو بنارکھا ہے جہاں وہ اپنے جانوروں کا فضل پھینکتے ہیں جس سے اٹھنے والے تعفن اور پیدا ہونے والے حشرات الارض کے باعث ملحق محلے داروں کا سانس لینا بھی عذاب ہو چکا ہے، جبکہ طبیلے کے ساتھ ہی ایک بیکری کا کارخان بھی قائم ہے جہاں ہر وقت بدبو اور کھیوں کی بھر مار رہتی ہے اور انتہائی گندے ماحول میں بیکری کی اشیاء تیارکر کے شہر اور گردونواح کے دیہاتوں میں سپلائی کی جاتی ہیں، اہلیان علاقہ نے ڈپٹی کمشنر چکوال ،فوڈ اتھارٹی چکوال اور کہ ماحولیات چکوال کے افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
سول ڈینیس چکوال نے غیر قانونی ریفلنگ میں ملوث 3 گیس اینیاں سیل کر دیں
چکوال (نامہ نگار) سول ڈیفنس چکوال نے غیر قانونیں سیل کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب اور کیپٹن (ر) عبدالستار عیسائی ڈپٹی کمشنا کنٹرولرسول ڈیفینس چکوال کی خصوصی ہدایات کی عقیل عالم خلک سول ڈیفنس آفیسر چکوال نے دوران فیلڈ وزٹ پول گیس امینی بلکسر، شیراز پول گیس امینی بلکسر اور آصف برادر رئیس امینی کلر کہار کو چیک کیا تو موقع پر تینوں ایجنسیاں غیر قانونی پر بڑے سلنڈروں سے چھوٹے سلنڈروں میں بذریعہ الیکٹرک موڑ مشین LPG کی برائی میں ملوث پائی گئیں جس پر تینوں ایجنسیوں کو موقع پر سربمہر کر دیا گیا جبکہ ان کے خلاف مزید کارروائی کے لئے استناد برائے اندراج مقدمات متعلقہ تھانہ جات میں بجھوادیئے گئے ہیں ۔ اس موقع پر قلیل عالم خلک سول ڈلیس آفیسر چکوال نے تمام اینی ہولڈر کو انتباہ کیا کہ وہ غیر قانونی گیس ری فلنگ کا کام رضا کارانہ طور پر چھوڑ دیں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے جائیں گے۔
چوآسیدن شاہ! کیپٹن مار جاوید کی والدہ اور حافظ قاسم کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
چوآسیدن شاه : کیپٹن عمار جاوید کی والدہ، سب انسپکٹر حافظام قائم کی ہمشیرہ اور راجہ مر جاوید کی زوج تر می گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ آبائی قصبہ ڈنڈوت میں ادا کی گئی جس میں اعلی فوجی سول افسران کے علاوہ علاقہ بھر کی سیاسی وسماجی اور مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحومہ آئیسکو چوآ سیدن شاہ کے حاجی خالد نواز پوکی بھاوج تھیں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.