Home / 2019 / August / 26

Daily Archives: 26/08/2019

منڈی بہاول دین کی خبریں

تھانہ سول لائن کے علاقہ پرانا رسول روڈ پر کریانہ کی دکان پر واردات منڈی بہاءالدین ( نمائندہ خصوصی ) تھانہ سول لائن منڈی بہاؤالدین کے علاقہ پرانا رسول روڈ نزد نگینہ سینما کریانہ سٹور پر 2 مسلحہ افراد نے اسلحہ کے زور پر نقدی چھین لی، دکاندار کی مزاحمت …

Read More »

حافظ آباد کی خبریں

حافظ آباد:بیماری سے تنگ معمر شخص نے خود کشی کر لی حافظ آباد(نامہ نگار )۔ 65سالہ اﷲدتہ عرصہ دراز سے بیمار تھا اور اسکا مبینہ طورپر ذہنی توازن درست نہ تھا۔ اس نے گزشتہ روز گندم میں رکھنے کی زہریلی گولیاں کھاکر موت کو گلے لگا لیا ۔

Read More »

سیالکوٹ کی خبریں

ڈاکوؤں کی فائرنگ ، تھانیدار زخمی سیالکوٹ:تھانہ اگوکی میں تعینات اے ایس آئی ریاض گاؤں لودھرے جارہا تھا کہ تین ڈاکوؤں نے روکنے کی کوشش کی،موٹرسائیکل بھگانے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ سیالکوٹ:کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک منہاج القرآن کی ریلی سیالکوٹ: …

Read More »

گجرات کی خبریں

ٹب میں گر نیوالی بچی دم توڑ گئی لالہ موسیٰ: محلہ اعظم نگرمیں گرم پانی کے ٹب میں گرنے والی بچی دم توڑ گئی ۔3 سالہ سیدہ علیمہ کریم چلڈرن ہسپتال لاہورلے جایاگیاجہاں وہ جان کی بازی ہارگئی۔ گجرات:مقررہ نر خوں سے زائد پر نان ، روٹی بیچنے والوں کو …

Read More »

گوجرانوالہ کی خبریں

میڈیکل داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ ،کمشنر،ڈی سی کا سنٹرز کا دورہ گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن وقاص علی محمود اور ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے قائم انٹری ٹیسٹ سنٹرز کا دورہ کیا اور سکیورٹی ودیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ کمشنر اور ڈی سی …

Read More »

حمزہ علی عباسی اورنیمل کے نکاح کی تقریب سادگی کی مثال

کراچی(شوبز ڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے ،نکاح کی سادہ تقریب میں حمزہ اور نیمل کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی ۔حمزہ اور اُن کی دلہن نیمل خاور نے روایتی مہنگی ترین شادی کے رواج کو اپنانے کے …

Read More »

سکارلٹ جانسن 56ملین ڈالرز کماکر سرفہرست اداکارہ

لاس اینجلس(شوبز نیوز)امریکی جریدے فوربز نے رواں سال سب سے ز یادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست جاری کی ہے ۔ ہالی ووڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن نے رواں سال 56 ملین ڈالرز کماکر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی اداکارہ، ماڈل اور کامیڈین صوفیہ ورگارا فہرست میں 44.1 ملین …

Read More »

عزت کرانا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے :جگن کاظم

لاہور( این این آئی) اداکارہ و ماڈل جگن کاظم نے کہا ہے کہ کسی دوسرے سے عزت کرانا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے ، ہمیشہ دوسروں کوعزت و احترام دیا ہے اور اس کے بدلے میں مجھے عزت و احترام ملا ۔ ایک انٹر ویو میں جگن کاظم …

Read More »

نادیہ علی نے ملکی صورتحال کو فنکاروں کیلئے مشکل قرار دے دیا

لاہور(آن لائن)ماڈل و اداکارہ نادیہ علی کا کہنا ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال میں فنکاروں کیلئے شدید مشکلات ہیں اور انڈسٹری کو بے پناہ نقصانات کا سامنا ہے ،حکومت کو مناسب اقدامات اٹھانے چاہئیں جس سے شوبز انڈسٹری کو سپورٹ مل سکے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اپنی اور اپنے …

Read More »

تابندہ علی کی بابرہ شریف جیسی اداکارہ بننے کی خواہش

لاہور( این این آئی)اداکارہ تابندہ علی نے کہا ہے کہ بابرہ شریف میری پسندیدہ اداکارہ ہیں اور میری خواہش ہے کہ میرے اندر ان کی جھلک نظرآئے ،اردو فلموں کی تعداد میں اضافہ کئے بغیر انڈسٹری کو ترقی نہیں دی جا سکتی ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ …

Read More »