Home / 2019 / August / 24

Daily Archives: 24/08/2019

پاکستان سے رشتہ کیا ”لا الہ الا اللہ“ کے نعرے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو کے باوجود ہزاروں کشمیری اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھ کر بھارت کیخلاف احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئے، وادی کی فضاؤں میں پاکستان سے رشتہ کیا ”لا الہ الا اللہ“ کے نعرے بلند کر دیےحریت رہنماؤں نے جمعہ کی نماز کے بعد بھارت …

Read More »

وزیراعظم کا جرمن چانسلر سے رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے آگاہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہنا تھا کہ بھارت کے اقدامات سے خطے میں امن و سلامتی کو شدید …

Read More »

وزیر خارجہ کا انسانی حقوق کیلئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کو خط

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں اُن کی توجہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی سنگین صورتحال کے مختلف پہلوؤں کی جانب دلائی گئی ہے۔سرکاری میڈیا …

Read More »

صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لئے تیار

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس حکام نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لئے تیار ہیں، جی سیون سمٹ میں وزیراعظم نریندر مودی سے مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے۔ مودی جہاں بھی جائیں گئے مقبوضہ کشمیر پر جواب دہ ہونا ہی پڑے گا۔ وائٹ ہاؤس حکام کا …

Read More »

بھارت نہتے کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے،مسعود خان

اسلام آباد: : آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت 72 سال سے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے، 5 اگست کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر نیا حملہ کیا۔اسلام آباد میں مظلوم کشمیریوں کے حق کیلئے نکالی گئی ریلی سے خصوصی …

Read More »

بیرون ملک سرمایہ کی تلاش

اسلام آباد: بیرون ملک منتقل کیے گئے سرمائے کی تلاش کیلئے ایف بی آر نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کو ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ خط میں پہلے فراہم کی گئی معلومات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کی جائیدادوں اور …

Read More »

چینی مصنوعات پر امریکی ٹیکس مسئلے کا حل نہیں:آئی ایم ایف

ہیمبرگ(آئی این پی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) میں اقتصادیات کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر ٹیرف لگانے سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا اور نہ ہی شرح سود میں کمی سے امریکی ڈالر کمزور ہوگا۔آئی ایم ایف کے چیف اقتصادیات …

Read More »

20طالبان ہلاک،13داعشی ارکان نے ہتھیار ڈال دئیے

کابل(آئی این پی )افغان سکیورٹی فورسز نے آپریشن کلین اپ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 20 طالبان کو ہلاک کر دیا ۔رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن صوبہ ارزگان میں کیا گیا۔ آپریشن میں دہشت گردوں کے اسلحہ گودام تباہ کردئیے گئے ۔ دوسری جانب افغان صوبہ کنڑ میں داعش کے …

Read More »

تیونس کے وزیراعظم فرانسیسی شہریت سے دستبردار

تیونسیا(ایجنسیاں)تیونس کے وزیراعظم یوسف الشاہد نے فرانسیسی شہریت سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم نے اپنی فرانسیسی شہریت سے دستبرداری کے حوالے سے بتایا کہ انہوں نے یہ فیصلہ ملک میں صدارتی انتخابات میں نامزدگی کیلئے کیا ہے کیونکہ تیونس کا آئین صدارتی انتخابات میں …

Read More »

یمن میں جاری 22امدادی مشن بند ہونیکا خطرہ، اقوام متحدہ

صنعا(آئی این پی)اقوام متحدہ نے یمن میں جاری تمام 22امدادی پروگراموں کی بندش کے خطرے کے خلاف خبردار کیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق ایک ارب ڈالر کی فوری امداد نہ ملی تو دو ماہ بعد ان امدادی پروگراموں کو بند کرنا پڑ جائے گا۔ متعدد ممالک نے فروری میں اس …

Read More »