Home / 2019 / August / 23

Daily Archives: 23/08/2019

پام آئل کے نرخ میں اضافہ

کولالمپور(اے پی پی)ملائیشین پام آئل کے نرخ میں ایک فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ پام آئل کی پیداوار توقع سے کم ہونے کے خدشات ہیں ۔برسا ملائیشیا ڈرائیوٹیو ایکسچینج میں پام آئل کی نومبر کیلئے سپلائی کے سودے 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 2208 رنگٹ فی ٹن طے پائے …

Read More »

ڈالر کی قدر میں گراوٹ جاری ،سونا 200روپے سستا

کراچی (بزنس رپورٹر)مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میںگراوٹ جاری ہے ،انٹربینک میں ڈالر70پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 30پیسے مزید سستا ہوگیا ،ادھرسونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر …

Read More »

چولستان میں ٹڈی دل سے نقصان نہیں پہنچا :سیکرٹری زراعت

لاہور (سٹاف رپورٹر )سیکرٹری زراعت پنجاب واصف خورشید نے کہا کہ محکمہ زراعت پنجاب کے تحت جاری منصوبوں کے ثمرات کاشتکاروں کی دہلیز تک بروقت پہنچائے جائیں تاکہ ان سے استفادہ حاصل کرکے فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار، کوالٹی اور منافع میں اضافہ یقینی بنایا جاسکے ، ان خیالات کا …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ،

کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز بھی زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہاجس کے نتیجے میں کے ایس ای100 انڈیکس کی 31ہزار کی نفسیاتی حد بھی بحال ہوگئی اورانڈیکس مزید911.70پوائنٹس اضافے سے 31884.45 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ 85.86فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں …

Read More »

حسن علی کا نکاح کے بعد رقص،ویڈیو وائرل

دبئی(سپورٹس ڈیسک ) قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ نکاح کے بعد اپنی اہلیہ کیساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ دریں اثنا حسن علی نے کہا کہ پاکستان میں ان کے ولیمے کی بڑی تقریب کا انعقاد کیا …

Read More »

پاکستانی پیسر محمد عباس کاؤنٹی سیزن چھوڑ کر وطن واپسی کیلئے تیار

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس نے انگلینڈ سے واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ لیسٹر شائرکاؤنٹی نے تصدیق کر دی ہے کہ محمد عباس کاؤنٹی چیمپئن شپ میں آخری تین میچز نہیں کھیلیں گے ۔ محمد عباس قائد اعظم ٹرافی کے ابتدائی راؤنڈ میں ایکشن میں نظر آئیں گے …

Read More »

آل راؤنڈر عماد وسیم کاٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے صاف انکار

کراچی (سپورٹس ڈیسک ) پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے اور اگر مجھے ٹیم کی قیادت دی جاتی ہے تو اعتراض نہیں کیونکہ کبھی بھی چیلنجز سے پیچھے نہیں ہٹالیکن ایسا نہیں بھی ہوا تو ٹیم کا رکن رہنا بھی اعزاز کی …

Read More »

بیٹنگ میں چھٹانمبر اسدشفیق کے بڑی اننگز کھیلنے میں رکاوٹ

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین اسد شفیق نے کہا ہے کہ چھ سال تک چھٹے نمبر پر بیٹنگ کرتا رہا ہوں، اس پوزیشن پر بڑی اننگز کھیلنے کا موقع نہیں ملتا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد شفیق نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی …

Read More »

بھارتی بیٹنگ لڑکھڑاکر سنبھل گئی

نارتھ ساؤنڈ (سپورٹس ڈیسک)بھار ت نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کی دعوت ملنے پر65اوورزمیں 6وکٹوں پر 202رنز بنالئے ۔بھارتی بیٹنگ ابتدامیں لڑکھڑاگئی تھی اور 25پر تین بلے باز آؤٹ ہوئے تاہم راہول کے 44 اوررہانے کے 81رنز نے ٹیم کو سنبھالا۔کیمارروچ نے …

Read More »

کولمبوٹیسٹ میں بارش ،پہلے دن 36.3اوورکا کھیل ہوسکا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنا لئے، بارش کے باعث پہلے روز صرف 36.3 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔ گزشتہ روز کولمبو میں سیریز کا دوسرا ٹیسٹ …

Read More »