میانوالی میں دو مختلف حادثات میں 6افراد زخمی ہو گئے

پاکستان
9
0
sample-ad

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )میانوالی میں دو مختلف حادثات میں 6افراد زخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ پر موٹر سائیکل سوار باہو کاٹن فیکٹری کے قریب تیز رفتاری کے سبب سپیڈ بریکر کراس کرتے ہوئے گر گیا، محمد خضر ، خضر حیات زخمی ہو گئے ،کالاباغ روڈ پر شہباز خیل موڑ کے قریب ویگن ڈالہ اور اونٹ ریڑھی میں تصادم میں محمد بلال،عبدالباسط اور دو عورتیں زخمی ہو گئے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.