Home / 2019 / August / 21

Daily Archives: 21/08/2019

کرپٹ سیاستدانوں کومعافی نہیں ملے گی : فتح خالق بندیال

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے ملک فتح خالق بندیال نے کہا ہے کہ حکومت نے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب شروع کیا اور انہیں آئینہ دیکھا یا تو انتقامی سیاست کا واویلا شروع کر دیا انتقامی سیاست کا پرچار کرنے والے کرپٹ سیاستدانوں کو کسی …

Read More »

ڈاکخانہ چوک سے ٹی ایچ کیو ہسپتال دریا خان تک تجاوزات ختم لاکھوں کا سامان بحق سرکار ضبط کرلیاگیا

دریاخان :اسسٹنٹ کمشنر دریا خان اسد خان چانڈیہ نے ایم سی عملہ کے ہمراہ تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن ڈاکخانہ چوک سے ٹی ایچ کیو ہسپتال دریا خان تک تمام تجاوزات کا صفایا کروا دیا، آپریشن شروع ہوتے ہی ناجائز تجاوزات کرنیوالوں کی دوڑیں لگ گئیں،لاکھوں روپے کا سامان بحق سرکار …

Read More »

ایک سالہ حکومتی کارکردگی ناکامیوں کا ریکارڈ مجموعہ ہے ،عمر خان گردیزی

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے سینئر نائب صدر حاجی عمر خان گردیزی نے کہا ہے کہ ایک سالہ حکومتی کارکردگی ناکامیوں کا ریکارڈ مجموعہ ہے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ کھر کہاں گئے حکومت نے لوگوں کو نوکریاں تو کیا دینی تھی 20 لاکھ سے …

Read More »

احمد فراز کی برسی25اگست کو منائی جائے گی

دریاخان:ملک کے نامور ترقی پسند شاعر، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، نگار ایوارڈز اور ہلال پاکستان کے حامل ممتازماہر تعلیم وشعر نگار احمد فراز کی برسی25اگست بروز اتوار کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی احمد فراز 12جنوری 1931 کو کوہاٹ میں پیداہوئے ۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کی تکمیل …

Read More »

تھانہ واں بھچراں میں محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی میٹنگ

واں بھچراں :تھانہ واں بھچراں میں عشرہ محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی کے حوالے سے میٹنگ ہوئی ، جس میں تھانہ واں بھچراں کے امن کمیٹی کے ممبران و منتظمین امام بارگاہوں، جلوس و مجالس اور صحافیوں اور مختلف مکاتب فکر کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔، دوران میٹنگ …

Read More »

حکومت مشکل فیصلے کر کے چیلنجز سے نمٹ رہی ہے ،ملک اخلاق نسال

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )تحریک انصاف تحصیل نوشہرہ کے صدر ملک اخلاق نسال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مشکل فیصلوں کے ذریعے ورثے میں ملے ہوئے چیلنجز اور بحرانوں سے نمنٹ رہی ہے طویل عرصہ تک اقتدار کے ایوانوں پر مسلط ٹولہ پاکستان کو معاشی طور پر …

Read More »

2 موبائل فون سم رکھنے والے صارفین کو وارننگ

کندیاں: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) نے 2 موبائل فون سم رکھنے والے صارفین کو وارننگ دیدی تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے ایک سے زیادہ سم / آئی ایم ای آئی سلاٹس رکھنے والے تمام موبائل فون صارفین پر واضح کیاہے جن کے موبائل …

Read More »

پلانٹ فارپا کستان ڈے ،ایک لاکھ 21ہزار پودے لگائے ،ملک ثاقب

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈویژنل فاریسٹ آفیسر ملک ثاقب اعوان نے کہا ہے کہ پلانٹ فارپا کستان ڈے کے موقع پر مجمو عی طور پر ایک لاکھ اکیس ہزار رپودے لگائے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نا صر محمود بشیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ پلا نٹ فار …

Read More »

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ماہر ڈاکٹروں کو گرائونڈ فلور پر کمرے دینے کامطالبہ

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی میں جہاں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کا فقدان ہے وہاں ضلع کی 21 لاکھ آبادی کے لئے ضلعی صدر مقام پر صرف ایک ہسپتال ہے کم و بیش ہر سپیشلسٹ کے پاس روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں مریض آتے ہیں ، ہسپتال انتظامیہ …

Read More »

میانوالی میں دو مختلف حادثات میں 6افراد زخمی ہو گئے

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )میانوالی میں دو مختلف حادثات میں 6افراد زخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ پر موٹر سائیکل سوار باہو کاٹن فیکٹری کے قریب تیز رفتاری کے سبب سپیڈ بریکر کراس کرتے ہوئے گر گیا، محمد خضر ، خضر حیات زخمی ہو گئے ،کالاباغ روڈ پر …

Read More »