وزیر داخلہ بلوچستان نے عوام کوبڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان
4
0
sample-ad

کوئٹہ :وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءلانگو نے کہاہے کہ بہت جلد عوام کودہشت گردی سے نجات دلائیں گے ، حکومت نے دہشت گردی کے خلاف بھرپور اقدامات کئے ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق میر ضیاءلانگو نے کہا کہ بلوچستان حکومت نے دہشت گردی کے خلاف بھرپور اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد بلوچ عوام کو دہشت گردی سے نجات دلا دی جائے گی ۔ضیاءلانگو کا کہنا تھا کہ سکیورٹی خدشات ہمیشہ رہتے ہیں لیکن موجود حکومت کی جانب سے دہشتگردی کیخلاف بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.